ملک میں ڈیزل کی کوئی قلت نہیں، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن

  ہفتہ‬‮ 26 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  16:24

اسلام آباد (این این آئی)پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع نے ملک میں ڈیزل کی قلت کی خبروں کی تردید کردی۔ذرائع کے مطابق ملک میں اس وقت ڈیزل کا 15 دن کا اسٹاک موجود ہے، گندم بوائی کے موسم میں ڈیزل کی کھپت ضرور بڑھی ہے۔ذرائع کے مطابق ڈیزل کی درآمدات بھی آرہی ہیں اور پی ایس او ڈیزل درآمد کے لیے ٹینڈربھی کھول چکا ہے ،دیگر آئل مارکیٹنگ کمپنیاں بھی ڈیزل درآمد کر رہی ہیں، اس لیے دسمبرکے آخر تک ڈیزل اسٹاکس ختم ہونے کا تاثر غلط ہے۔

زیرو پوائنٹ

شہدائے آٹا

زہرہ مائی اور کندن مائی دونوں کزن تھیں اور بستی عارف میں رہتی تھیں‘ اب یہ بستی عارف کہاں ہے؟ یہ جتوئی کے مضافات میں ہے اور اس بستی میں صرف غریب رہتے ہیں‘ کتنے غریب؟ اتنے غریب کہ یہ صرف آٹے کے ایک تھیلے کے لیے جان دے سکتے ہیں اور کندن مائی اور زہرہ مائی بھی ایسی ہی ....مزید پڑھئے‎