جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

اوپن مارکیٹ میں پرچون سطح پر چینی کی قیمت120سے 130روپے کلو تک پہنچ گئی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)اوپن مارکیٹ میں پرچون سطح پر چینی کی قیمت 130روپے کلو کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں پرچون دکاندار دوطرح کی چینی فروخت کر رہے ہیں جس میںباریک چینی سرکاری نرخ نامے کے مطابق90روپے فی کلوجبکہ موٹی چینی 120سے130روپے تک فروخت کی جارہی ہے ۔ بعض دکاندارجرمانے یا کسی قانونی کارروائی سے بچنے کے لئے موٹی چینی صرف اپنے جاننے والے خریداروں کو فروخت کر رہے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…