لاہور( این این آئی)محکمہ ریلوے کے اعلامیے کے مطابق راوی ایکسپریس ٹرین آج یکم نومبر ( پیر) سے دوبارہ چلے گی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق راوی ایکسپریس لاہور اور شورکورٹ کے درمیان براستہ ننکانہ صاحب چلا کرے گی ۔ٹرین پیر محل،کمالیہ،جڑانوالہ، شیخوپورہ سمیت دیگر اسٹیشنوں پر سٹاپ کر ے گی ۔ریلوے ترجمان کے مطابق ٹرین کے چلنے سے مسافروں کو سفری سہولت میسر ہوگی اورمحکمے کو ریونیو حاصل ہوگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































