جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودیہ نے 4.2 ارب ڈالر کا پیکج دیا جس پر 3.2 فیصد شرح سود ہے، وزیر خزانہ

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ سعودی عرب اسٹیٹ بینک میں 3 ارب ڈالر رکھے گا۔اپنے بیان میں مشیر خزانہ نے کہا کہ سعودی عرب پاکستان کے مرکزی بینک میں 3 ارب ڈالر رکھے گا۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب 1.2 ارب ڈالر موخر تیل کی ادائیگیوں کیلئے بھی فراہم کرے گا۔شوکت ترین نے کہا کہ سعودی وزیر خزانہ نے گزشتہ شام اس فراخدلانہ اقدام کے بارے میں آگاہ کیا۔انہوں نے کہاکہ سعودی حکومت اور ولی عہد کا اس فراخدلانہ اقدام پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…