بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

یوٹیلیٹی سٹوروں پر مرحلہ وار سبسڈی کے خاتمے کا آغاز

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی )وفاقی حکومت نے فیصل آباد سمیت ملک بھر میں واقعہ یوٹیلیٹی سٹوروں پر مرحلہ وار سبسڈی ختم کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے بتایا گیا ہے کہ ابتدائی مرحلے میں وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی سٹوروں میں بکنے والی مختلف برینڈ کی کولڈڈرنکس پر سبسڈی ختم کردی ہے۔ جس کے نتیجے میں کولڈڈرنکس کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ڈیڑھ لیٹر کولڈ ڈرنک کی قیمت 15 روپے اضافے کے ساتھ 100 روپے جبکہ سوا دو لیٹر کولڈڈرنک کی قیمت میں 8 روپے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…