بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ستمبر میں ملکی کرنٹ اکائونٹ خسارہ ایک ارب 11 کروڑ ،تجارتی خسارہ 3 ارب 43 کروڑ ڈالر رہا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی) ستمبر 2021 میں کرنٹ اکائونٹ خسارہ ایک ارب 11 کروڑ ڈالر جبکہ تجارتی خسارہ 3 ارب 43 کروڑ ڈالر رہا۔رپورٹ کے مطابق ستمبر 21 میں درآمدات 6 ارب 7 کروڑ ڈالرجبکہ برآمدات 2 ارب 64 کروڑ ڈالر رہیں اور ستمبر کا تجارتی خسارہ 3 ارب 43 کروڑ ڈالر رہا۔ستمبر میں تجارت، خدمات اور آمدن کا خسارہ 3.87 ارب ڈالر رہا۔رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کی

پہلی سہ ماہی میں کرنٹ اکائونٹ خسارہ 3 ارب 40 کروڑ ڈالر رہا جبکہ مالی سال 2020 کی پہلی سہ ماہی میں کرنٹ اکائونٹ 86 کروڑ ڈالر سرپلس تھا۔رواں مالی سال پہلی سہ ماہی میں ملکی درآمدات 17 ارب 47 کروڑ ڈالر جبکہ ملکی برآمدات 7 ارب 24 کروڑ ڈالر رہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی سے ستمبر کے دوران ملکی تجارتی خسارہ 10 ارب 23 کروڑ ڈالر رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…