اتوار‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2026 

شہری کی سڑک پر نوٹوں کی گڈی کھل گئی، عوام نے گاڑیاں روک کر نوٹ لوٹے

datetime 8  مئی‬‮  2021 |

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک شہری کی اسلام آباد ایکسپریس وے پر نوٹوں کی گڈی کھل گئی، عوام نے گاڑیاں اور موٹر سائیکل روک کر نوٹ لوٹے،نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق شہری کی پچاس روپے والے نوٹوں کی گڈی کھل گئی، لوگوں نے اپنی گاڑیاں اورموٹر سائیکل روک کر نوٹ اٹھانا

شروع کر دیے، جس کی وجہ سے ایکسپریس ہائی وے پر ٹریفک جام ہو کر رہ گیا، اس موقع پر ایک گاڑی سے ویڈیو بنانے والا شخص لوگوں کو اس شخص کو پیسے لوٹانے کی دہائیاں دیتا رہا اور کہتا رہا کہ کچھ خدا کا خوف کرو، روزے رکھے ہوئے ہیں جس کے پیسے ہیں اس شخص کو لوٹا دو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…