جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان ریلویز نے عوام کی سہولت کیلئے زبردست سہولت متعارف کرادی

datetime 10  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر ریلویز محمد اعظم خان سواتی کی خصوصی ہدایت پر پاکستان ریلویز نے عوام کی سہولت کے لیے کال سنٹر متعارف کروا دیا جو کہ روزانہ کی بنیا د پر چوبیس گھنٹے سروس فراہم کرے گا۔ عوام کی سہولت کے لیے کال سنٹر کا

نمبر یہ ہے042-99070011جس پر نا صرف ریزرویشن اور بکنگ کے مسائل کے فوری حل کے لیے کال کی جاسکتی ہے بلکہ کوالٹی کے معیار کو برقرار رکھنے کے لیے کالز کا ریکارڈ بھی محفوظ رکھا جائے گا۔ 31جنوری سے لے کر 10فروری تک تقریبا 9 ہزارکے قریب مسافروں کی شکایات سنی گئی اور ان کا فوری ازالہ کیا گیا۔ گزشتہ روز چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلویز نثار احمد میمن نے آئی ٹی ڈائریکٹوریٹ میں قائم کال سنٹر کا دورہ کیا اورمسافروں کی شکایات سے متعلق کال ریکارڈ دیکھنے کے بعد اطمینان کا اظہار کیا۔ اس موقع پر مشیروزیر ریلویزدستگیر بلوچ اور ڈائریکٹر آئی ٹی محمد فاروق اقبال ملک بھی ان کے ہمراہ تھے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…