لاہور(این این آئی) لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پراندرون وبیرون ممالک سے آنے والی7پروازیں منسوخ جبکہ متعدد پروازیں تاخیرکاشکار ہوئیں ۔ منسوخ ہونے والی پروازوں میں ائر بلیو کی کراچی جانے والی پرواز 401اور آنے والی پرواز 402،پی آئی اے کی کراچی جانے والی پرواز 313،ائر بلیو کی کراچی جانے والی پرواز 405،پی آئی اے کی کراچی سے آنے والی پرواز 316،پی آئی اے کی اسلام آباد سے آنے والی پرواز 653اورائر بلیو کی کراچی سے انے والی پرواز 404منسوخ
جبکہ تاخیر کاشکار ہونے والی پروازوں میں پی آئی اے کی ابوظہبی سے آنے والی پرواز 264،اومان ائر کی مسقط سے آنے والی پرواز 341،ایمرٹس ائر کی دبئی جانے والی پرواز 623،اتحاد ائر کی ابوظہبی جانے والی پرواز 242،پی آئی اے کی ریاض جانے والی پرواز 725،پی آئی اے کی ٹورنٹو جانے والی پرواز 797اوراومان ائر کی مسقط جانے والی پرواز 342دوپہر دوبجے تک چار گھنٹے سے زائد تاخیر سے روانہ ہوئی جس سے مسافروںکوشدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑا ۔