کرسمس کے موقع پر کورونا کی وجہ سے سینکڑوں پروازیں منسوخ
واشنگٹن(این این آئی ) فلائٹ اویئر نامی ویب سائٹ نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ اومیکرون کی وجہ سے کرسمس کے موقع پر سفر کرنے والوں کی ایک بڑی تعداد متاثر ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلائٹ اویئر نامی ویب سائٹ کے ڈیٹا نے بتایاکہ جب کئی لوگ اپنے اپنے گھروں… Continue 23reading کرسمس کے موقع پر کورونا کی وجہ سے سینکڑوں پروازیں منسوخ