سکھی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹس سے3ہزار ملازمتیں منصوبہ کب مکمل ہوگا اور اس سے کتنے میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی؟جانئے

14  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد( آن لائن )چین پاک اقتصادی راہداری کے تحت خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں سکھی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے اب تک مقامی لوگوں کو 3 ہزار ملازمتیں ملی ہے، ایک ارب 96 کروڑ ڈالر کی مالیت سے تعمیر کیا جارہاہے جس کی تکمیل 31 دسمبر 2022 کو ہوگی۔سی پیک اتھارٹی حکام کے

مطابق پن بجلی گھر کی تکمیل کے بعد، اس پاور پراجیکٹ سے قومی گرڈ میں 870 میگاواٹ بجلی شامل ہوگی، منصوبے سے ہر سال خیبرپختونخوا کوایک ارب روپے کا معاشی فائدہ حاصل ہوگا، سیلاب سے بچنے کے علاوہ زرعی اراضی کے بڑے علاقوں کی آب پاشی میں مددگار ہوگی۔‎

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…