منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

حب پاور کمپنی کے منافع میں 2 فیصد اضافہ

datetime 13  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) مالی سال 2019ء کے دوران حب پاور کمپنی لمیٹڈ (ایچ یو بی سی) کے منافع میں 2 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج ( پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2019ءکیلئے کمپنی کا منافع 11ہزار 930 ملین روپے رہا ہے جبکہ مالی سال 2018ء کے

دوران ایچ یو بی سی نے 11ہزار 665 ملین روپے نفع کمایا تھا۔اس طرح مالی سال 2018ء کے مقابلہ میں مالی سال 2019ء کے دوران کمپنی کے منافع میں 265 ملین روپے یعنی 2فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے باعث کمپنی کی فی حصص آمدن بھی معمولی اضافہ سے 9.23 روپے کے مقابلہ میں 9.37 روپے فی حصص تک بڑھ گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…