پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

ملک بھر میں زیرگردش کرنسی نوٹوں میں کتنے سوارب روپے کا اضافہ ہو گیا؟اسٹیٹ بینک نے اعدادو شمار جاری کر دیئے

datetime 30  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)ملک بھر میں یکم جولائی سے 17 اگست تک زیرگردش کرنسی نوٹوں میں 542 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم جولائی سے 17 اگست تک مالیاتی شعبے کا حساب کتاب جاری کیا ہے جس کے مطابق یکم جولائی تک ملک میں زیر گردش نوٹوں کا حجم 542 ارب روپے بڑھا ہے جس سے ملک میں کرنسی ان سرکیولیشن کا مجموعی حجم تقریبا 5500 ارب روپے ہوگیا ہے۔مر

کزی بینک کے مطابق بینکوں کے ڈپازٹس 17 اگست تک 756ارب روپے کم ہوئے ہیں اور بینکوں کے ڈیمانڈ ڈپازٹس 792 ارب کم جب کہ ٹائم ڈپازٹس گیارہ ارب روپے بڑھے ہیں۔مالی سال کے ڈیڑھ مہینے میں حکومت نے اسٹیٹ بینک سے 393 ارب روپے قرض لے کر شیڈول بینکوں کو555 ارب قرضوں کی مد میں واپس ادا کئے ہیں جب کہ نجی شعبے نے اس دوران بینکوں کو 82 ارب کے قرض واپس لوٹائے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…