ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

آئیسپو شنگھائی5تا7جولائی،کموڈٹی ایکسپو اینڈ انویسٹمنٹ فیئر 12تا18جون چین میں منعقد ہو گا

datetime 7  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے جون میں چین میں منعقدہ نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لیں۔جنوب اور جنوب مشرقی ایشیاء کموڈٹی ایکسپو اینڈ انویسٹمنٹ فیئر 12تا18جون منعقد ہو گا جس میں ٹیکسٹائل فیبرک اینڈ گارمنٹس، ہوم ٹیکسٹائل/بیڈ لاہنن، بیڈ شیٹس اور کورز، منرلز، میڈیکل ڈیوائسز اینڈ فارما سیوتیکل اپرانوسیز، جیولری، بلڈنگ میٹریل، سافٹ ویئر، ہنڈی کرافٹس، ٹور ازم، سپورٹس گڈز، سرجیکل اینڈ ڈینٹل انسٹرومنٹس ، کارپٹس اور قالین ، لیدر گارمنٹس

اینڈ لیدر گڈذ، فٹ وئیر ، چاول، سٹیشنری ویئر، ہربل کاسمیٹکس ،انجینئرنگ اور آٹو پارٹس کے سٹالز لگائے جائیں گے۔ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ19اپریل مقرر کی گئی ہے۔علاوہ ازیں چین کے شہر شنگھائی میں منعقدہ’’ آئیسپو شنگھائی ‘‘ 5تا7جولائی منعقد ہو گی جس میں سپورٹس پروڈکٹس بشمول آؤٹ ڈور ٹریولنگ، پیڈنگ اینڈ واٹر سپورٹس، فٹنس ، سپورٹ سٹائل، ایکشن سپورٹس ، فیبرکس اینڈ فائبرز کے سٹالز لگائے جائیں گے ۔اس نمائش کے لئے پہلے ہی درخواستیں وصول کی جا چکی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…