جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

یورپ : کارساز ادارے فوکس ویگن کا سات ہزارملازمین برطرف کرنے کا اعلان

datetime 14  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن(این این آئی)یورپ کے سب سے بڑے کار ساز ادارے فوکس ویگن نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2023 تک اپنے ہاں روزگار کے سات ہزار تک مواقع ختم کر دے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی سے تعلق رکھنے والے اس بہت بڑے صنعتی گروپ نے یہ بھی بتایا کہ اسے گزشتہ برس بارہ ارب یورو سے

زائد کا خالص منافع حاصل ہوا ۔ اس گروپ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق اگلے چار برسوں میں روزگار کے سات ہزار تک مواقع کے خاتمے اور دیگر مالیاتی اقدامات سے تقریبا چھ ارب یورو کی بچت کی جائے گی اور ان رقوم سے الیکٹرک کاروں کی تیاری کے عمل کو تیز بنایا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…