سعودی سرمایہ کاری ملکی معیشت میں تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوگی : معاشی ماہرین

17  فروری‬‮  2019

لاہور(این این آئی)معاشیات کے ماہرین نے سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کو ملکی معیشت کے لئے تازہ ہوا کا جھونکا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد کے دورے سے پاکستان میں سرمایہ کاری کا نیا دروازہ کھل جائے گا۔معاشی ماہرین نے کہا کہ سعودی عرب قلیل اور طویل دونوں مدتوں کی سرمایہ کاری کے ساتھ پاکستان آرہا ہے جس سے دنیا کو پیغام ملے گا کہ پاکستان سرمایہ کاری

کے لیے محفوظ ملک ہے۔سعودی عر ب کی جانب سے پاکستانی اسٹیٹ بینک میں تین ارب ڈالر رکھوانے اور تین ارب ڈالر کے ادھار تیل سے آئی سی یو میں پڑی معیشت کو وقتی طور پر مضبوط سہارا ملا ہے جسے مستقل کرنے کی ضرورت ہے ۔معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نہ صرف بڑی سرمایہ کاری لانے میں کامیاب ہورہی ہے بلکہ پاکستان خلیج کے معاملات میں پھر اہم ہوگیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…