پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ،کے ایس ای 30انڈیکس کو ازسرنو ترتیب دیدیا گیا

datetime 16  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے کے ایس ای30انڈیکس کو ازسرنو ترتیب دے دیا ہے،30کمپنیوں پرمشتمل کے ایس ای30انڈیکس کی ازسرنو تشکیل یکم جنوری تا30جون 2018 کی جائزہ مدت کی بنیاد پر کی گئی ہے جس کے تحت3کمپنیوں بینک الفلاح

، ہنڈا اٹلس کارز (پاکستان)اور ماڑی پٹرولیم کو انڈیکس میں شامل کرلیا گیاہے جبکہ رخصت ہونے والی3کمپنیوں میں میپل لیف سیمنٹ فیکٹری، نیشنل ریفائنری اور عائشہ اسٹیل ملز شامل ہیں، نوتشکیل شدہ کے ایس ای 30 انڈیکس پیر17ستمبر 2018سے نافذ العمل ہوگا۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…