جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

25000 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اگست کو ہوگی

datetime 27  جولائی  2018 |

راولپنڈی(این این آئی)سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام25000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی یکم اگست بدھ کو راولپنڈی میں ہو گی۔پہلا انعام 5کروڑروپے ایک انعام، دوسرا انعام 1کروڑ 50لا کھ روپے کے3 انعامات،تیسرا انعام3 لاکھ 12ہزارروپے کے1696 انعامات ہو نگے جو اس سال کی 19 ویں قرعہ اندازی ہے اور مجموعی طور پر26 ویں قرعہ اندازی ہے ۔

دریں اثناء سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام7500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی یکم اگست بدھ کو کوئٹہ میں ہو گی۔پہلا انعام 1کروڑروپے 50لا کھ ایک انعام، دوسرا انعام 50لا کھ روپے کے3 انعامات،تیسرا انعام 93000روپے کے1696 انعامات ہو نگے جو اس سال کی 20 ویں قرعہ اندازی ہے اور مجموعی طور پر75 ویں قرعہ اندازی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…