اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

دنیا کی مہنگی ترین چاکلیٹ فروخت کیلئے پیش ،قیمت کتنی ہے،جان کر آپ کو یقین نہیں آئیگا

datetime 18  مارچ‬‮  2018 |

لزبن(این این آئی)پرتگال کے شہر اوبیڈس میں جاری چاکلیٹ میلے میں دنیا کی مہنگی ترین چاکلیٹ نمائش کے لیے پیش کی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چاکلیٹ کی قیمت 7728 یورو (9489 امریکی ڈالر) ہے اور اسے کھانے کے قابل سونے کے ورق میں لپیٹا گیا ہے۔ یہ چاکلیٹ زعفران ، سفید کھمبی ، مڈگاسکر کی ونیلا اور

سونے کے ورق سے تیار کی گئی ہے۔اس چھوٹی سی چاکلیٹ کو تاج کی شکل کے چھوٹے سے بکس میں رکھا گیا جس پر تقریبا 5500نگینے جڑے ہوئے تھے۔چاکلیٹ تیار کرنے والے پرتگالی نان بائی ڈینیئل گومز کا کہنا تھا گینز بک آف ریکارڈز نے ہیرے کی شکل کی اس چاکلیٹ کے دنیا کی مہنگی ترین چاکلیٹ ہونے کی تصدیق کر دی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…