اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

ایف بی آر نے مشہور و معروف گلوکار کے بینک اکاؤنٹس سے 3 لاکھ سے زائد کی رقم نکلوا لی

datetime 16  مارچ‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کارروائی کرتے ہوئے بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کے بینک اکاؤنٹس سے مزید تین لاکھ بیس ہزار کی رقم نکلوا لی ہے جبکہ اس سے قبل ایف بی آر مذکورہ گلوکار کے اکاؤنٹ سے بیس لاکھ روپے کی رقم نکلوا چکا ہے۔

ایف بی آر ذرائع کے مطابق گلوکار راحت فتح علی خان مالی سال 2014-15ء کے انکم ٹیکس کی مد میں 35لاکھ روپے کے نادہندہ ہیں یہ بھی بتایاگیا ہے کہ ایف بی آر نے بیس لاکھ روپے راحت فتح علی خان کے اکاؤنٹ ڈیفنس اور تین لاکھ بیس ہزار فیصل آباد کے ایک نجی بینک کے اکاؤنٹ سے نکلوائے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…