بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے اختتام پر 729 پوائنٹس کی کمی

datetime 10  مارچ‬‮  2018 |

کراچی(آئی این پی ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے اختتام پر مجموعی طور پر 729 پوائنٹس کی کمی رہی، پانچ کاروباری دنوں میں 76 کروڑ شیئرز کے 33 ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ہنڈرڈ انڈیکس میں ہفتے کا اختتام 43 ہزار 11 پوائنٹس پر ہوا جب کہ ہفتے کی بلند ترین

سطح 44 ہزار 44 پوائنٹس رہی۔ہفتے کے پانچ کاروباری دنوں میں 76 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 33 ارب روپے رہی جب کہ بیرونی سرمایہ کاروں نے ہفتے کے دوران 39 لاکھ ڈالر کے شیئرز فروخت کیے۔ہفتے کے اختتام پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 120 ارب کم ہوکر 8989 ارب روپے ہوگئی جب کہ حجم اور مالیت گذشتہ ہفتے کے مقابلے میں 16 اور 18 فیصد کم رہی۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…