پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

200ر وپے والے انعامی بانڈزکی 73 ویں قرعہ اندازی سٹیٹ بینک آف پاکستان فیصل آباد میں ہو گی

datetime 7  مارچ‬‮  2018 |

فیصل آباد (آئی این پی) 200 روپے والے انعامی بانڈزکی 73 ویں قرعہ اندازی سٹیٹ بینک آف پاکستان فیصل آباد میں ہو گی تفصیل کے مطا بق 200روپے ما لیت کے انعا می بانڈز کی 73ویں قرعہ اندازی 15مارچ کو سٹیٹ بنک

فیصل آباد میں ہو گی گورنمنٹ سیکنڈری سکول آف ایجوکیشن برائے فقدان سماعت (خصوصی تعلیم) فیصل آباد کے بچے انعامات نکلالیں گے پہلا انعام 750,000رو پے 1انعام دوسرا انعام 250,000رو پے 3انعامات تیسرا انعام1,250رو پے 2394انعامات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…