اتوار‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2025 

ڈالر ، یورو ، پاؤنڈ ،سعودی ریال اوراماراتی درہم رکھنے والوں کے ارمانوں پر پانی پھر گیا،راتوں رات اچانک کیا کچھ ہوگیا

datetime 6  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آن لائن) انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر ، یورو ، برطانوی پونڈ ،سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قدر میں کمی اور چینی یو آن کی قدر میں استحکام رہا۔ فار ایکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،

جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 110.57 روپے سے بڑھ کر 110.58 روپے اور قیمت فروخت 110.67 روپے سے بڑھ کر 110.68 روپے ہو گئی۔اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 20پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ، جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید111.90روپے سے گھٹ کر111.70روپے اور قیمت فروخت112.20روپے سے گھٹ کر112.00روپے ہوگئی۔ یورو کی قدر میں 30 پیسے اور برطانوی پونڈ کی قدر میں 50 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ، جس کے نتیجے میں باالترتیب یورو کی قیمت خرید 137.30 روپے سے گھٹ کر 137.00 روپے اور قیمت فروخت 138.80 روپے سے گھٹ کر 138.50 روپے جبکہ برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 154.00 روپے سے گھٹ کر 153.50 اور قیمت فروخت 155.50 روپے سے گھٹ کر 155.00 روپے ہو گئی۔ سعودی ریال کی قیمت میں 5 پیسے اور یو اے ای درہم کی قدر میں 10 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ، جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید 29.75 روپے سے گھٹ کر 29.70 روپے اور قیمت فروخت 30.00 روپے سے گھٹ کر 29.95 روپے اور یو اے ای درہم کی قیمت خرید 30.45 روپے سے گھٹ کر 30.35 روپے اور قیمت فروخت 30.70 روپے سے گھٹ کر 30.60 روپے ہو گئی۔ پیر کو اوپن کرنسی مارکیٹ میں چینی یو آن کی قیمت خرید 17.50 روپے اور قیمت فروخت 18.30 روپے پر مستحکم رہی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…