جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

یاماہا موٹرز نے 125سی سی سیریز کی نئی بائیک کی قیمت میں15ہزار تک کا اضافہ کردیا

datetime 2  مارچ‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی) یاماہا موٹرز نے 125سی سی سیریز کی نئی بائیک کی قیمت میں15ہزار تک کا اضافہ کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اضافے کے بعد نئی قیمت 1 لاکھ 30ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ یاماہا موٹر کمپنی نے 125cc کی آخری بائیک 2017 میں متعارف کروائی تھی۔

کمپنی نے دیہی علاقوں میں بائیک کی بڑھتی ہوئی مانگ کو نظر میں رکھ کر نئی بائیک متعارف کروائی تھی۔خیال رہے کہ حالیہ سالوں میں موٹر سائیکل کی فروخت میں بہت تیزی سے اضافہ ہوا ہے، اور گزشتہ سال ملک میں 20 لاکھ سے بھی زائد موٹر سائکلیں تیار کی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…