جمعہ‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی خواتین کو بڑی آزادی مل گئی،قوانین میں تاریخی تبدیلی

datetime 19  فروری‬‮  2018 |

الریاض (این این آئی)سعودی عرب میں خواتین اب اپنے شوہر یا کسی قریبی مرد رشتے دار کی اجازت کے بغیر بھی اپنا کوئی کاروبار شروع کرسکتی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی حکومت نے خواتین سے متعلق پالیسی میں اس اہم تبدیلی کا اعلان کیا ہے اور یہ اس وقت مملکت میں نافذ سخت تولیتی نظام میں نمایاں تبدیلی کا بھی مظہر

ہے۔اس نام کے تحت خواتین اپنے قریبی مرد رشتے داروں کی اجازت کے بغیر گھر سے باہر کام کے لیے نہیں جاسکتی ہیں۔سعودی عرب کی وزارتِ تجارت اور سرمایہ کاری نے اپنی ویب سائٹ پر یہ اعلان کیا کہ خواتین اب اپنے کاروبار شروع کرسکتی ہیں اور حکومت کی ای خدمات سے مرد سرپرست کی رضا مندی کے بغیر فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…