بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

کراچی،مقامی ہول سیل مارکیٹ میں فی کلو چینی مزید 2روپے سستی ہوگئی

datetime 17  فروری‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)مقامی ہول سیل مارکیٹ میں فی کلو چینی مزید 2روپے سستی ہوگئی ہے ،46 روپے میں ملنے والی چینی عوام کو 50روپے فی کلو میں فروخت کی جارہی ہے ۔کراچی جوڑیا بازار ڈیلرز کے مطابق شوگر ملز کی جانب سے چینی کی وافر مقدار میں سپلائی کے سبب چینی کی قیمت میں کمی دیکھی جارہی ہے ۔ڈیلرزکے

مطابق 4 روز کے دوران فی کلو چینی 2 روپے سستی ہوچکی ہے،یوں ہول سیل میں چینی 46روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہے جو اس سے قبل 48 روپے تھی۔کراچی ریٹیلرز گروسرز کے جنرل سیکریٹری فرید قریشی نے بتایا کہ بازار میں عوام کو فی کلو چینی 50 روپے فی کلو تک فروخت ہورہی ہے، نئی قیمت پر مال آنے کے بعد چینی کی قیمت میں مزید کمی ہوجائے گی ۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…