منگل‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان کے اہم شہر میں زمینوں کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ،عالمی ادارے کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 12  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)عالمی مالیاتی ویب سائٹ بلوم برگ نے کہا ہے کہ کراچی میں زمینوں کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے، مگر ساتھ ہی یہ شہر لینڈ مافیا کے اثر میں بھی ہے۔رپورٹ کے مطابق کراچی میں بہت سی زمین غیر قانونی طور پر ریگولرائز کی گئی ہے ٗزمینوں کی قیمتوں میں اضافے سے کئی ادارے فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔اس دوران پرتشدد واقعات

بھی پیش آتے ہیں جن میں سے ایک کے نتیجے میں اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمان کو بھی قتل کیا گیا جو غریبوں کو ان کی زمینوں کے حقوق دلانے کیلئے سرگرم تھیں۔ایک ویب سائٹ کے مطابق کراچی میں زمین کی قیمتیں 2016کے بعد سے اب تک 23فیصد بڑھ چکی ہیں، جبکہ قومی سطح پر زمین کی قیمتوں میں اضافہ 6 اعشاریہ 3فیصد ہوا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…