منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

تیاری کرلیں! بڑی تعداد میں پاکستان ریلوے میں بھرتیاں،اعلان کردیاگیا

datetime 24  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان ریلوے نے پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت چلنے والی ٹرینوں کے لئے سوالاکھ سے زائد ملازمین بھرتی کرنے کافیصلہ کرلیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ریلوے میں یہ بھرتی کراچی ،سکھر،کوئٹہ اورپشاورڈویژن میں کی جائے گی جبکہ یہ بھرتیاں گریڈایک سے لیکر14گریڈتک ہونگی ۔وفاقی حکومت کی ہدایات پرپاکستان ریلوے نے نئی ملازمین کی بھرتی کےلئے کام شروع کردیاہے

اوراگلے ماہ ان بھرتیوں کے بارے میں باقاعدہ اشتہارات شائع کئے جائیں گے ۔سی پیک کے تحت محکمہ ریلوے کاٹیکنیکل سٹاف صرف چینی انجینئروں پرہی مشتمل ہوگا۔ذرائع کے مطابق ریلوے میں ایک لاکھ 23ہزارکے قریب ملازمین بھرتی کئے جائینگے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…