اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

مشترکہ مفاد کونسل کا ایجنڈے ایک بار پھر تبدیل

datetime 27  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مشترکہ مفاد کونس کے اجلاس کے ایجنڈے میں ایل این جی درآمدی معاملہ ‘ سکیورٹی ایکسچینج اینڈ کمیشن ترمیمی بل 2016 ءکو بھی شامل کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مشترکہ مفاد کونسل کے اجلاس کے ایجنڈے میں ایل این جی درآمدی سے متعلق معاملے کو شامل کردیا گیا۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی مشترکہ مفاد کونسل کو ایل این جی درآمدی سے معلق معاملے پر تفصیلی بریفنگ دے گی۔ واضح رہے وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفاد کونسل کا اجلاس 29 فروری کو اسلام آبادمیں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…