کراچی (نیوزڈیسک) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں تیزی کا رجحان رہا۔ جمعہ کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔ انٹر بینک مارکیٹ ذرائع کے مطابق امریکی ڈالر اپنی گذشتہ کاروباری روز کی قیمت خرید 104.57 روپے سے بڑھ کر 104.65 روپے اور قیمت فروخت 104.62 روپے سے بڑھ کر 104.70 روپے پر بند ہوئی۔
انٹر بینک مارکیٹ : پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بسنت کے معاملے میں
-
رمضان 2026 میں صدقۂ فطر اور فدیہ کی نئی رقوم مقرر
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آئی سی سی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور، پاک بھارت میچ ہونے کا امکان
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پنجاب حکومت کی بیوہ خواتین کیلئے سپورٹ کارڈ اسکیم منظور
-
پی ٹی آئی کے2 اہم رہنماؤں کو حراست میں لے لیا گیا
-
بارشوں کا نیا طاقتور سپیل پاکستان میں داخل، الرٹ جاری
-
صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری
-
اداکارراجپال یادیو قرض تنازع کیس میں تہاڑ جیل منتقل
-
ڈرائیورز خبردار، آن لائن ٹیکسی والوں کے لیے نیا الرٹ جاری
-
سینئر صحافی بلال غوری کراچی ائیرپورٹ سے گرفتار
-
آئی سی سی نے پی سی بی اور بی سی بی کے ساتھ مذاکرات کی تفصیلات جاری کردیں
-
38 سالہ سافٹ وئیر انجینئر کی گردن پر ڈور پھر گئی
-
رمضان المبارک کب شروع ہوگا؟ ماہرین فلکیاتی کی اہم پیش گوئی



















































