ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

شہبازشریف نے بڑی خوشخبری سنادی

datetime 12  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(اےن اےن آئی )پنجاب میں ٹیکس گزاروں کو سہولت دینے اور نئے ٹیکس گزاروں کے ٹیکس نٹ میں شامل ہونے کی ترغیب دینے کے لئے پنجاب ریونیو اتھارٹی نے صوبہ پنجاب میں مختلف گیارہ خدمات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں 2سے 10فیصد کمی کااعلان کیا ہے ،شرح میں کمی کی وزیر اعلیٰ پنجاب نے منظوری دیدی ہے اورنوٹےفکےشن جاری کر دیا گیاہے۔گزشتہ روز ریونیو اتھارٹی کے ممبر آپریشن رضا منور نے اخبار نویسوں کو بتایا کہ لانڈریز ، ڈرائی کلینرز ، کار آٹو موبائل ڈیلرز ، پانچ کروڑ روپے سے کم کنسٹرکشن سروسز فراہم کرنے والے ادارے ، آٹو ورکشاپس ، جمز ، فرنچائز سروس ،، آڈیٹرز ، ٹیکس کنسلٹنٹس ،کمپنی سیکرٹریز ، لیکوڈیٹرز، آکشنریز ،کارپوریٹ کنسلٹنس ،ٹور آپریٹر زاور ٹریول ایجنٹس کے لئے ٹیکس کی شرح میں کمی کی گئی ہے۔ ان شعبوں میں خدمات فراہم کرنے والے اداروں پر رواں مالی سال کے لئے 16فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا گیا تھا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…