جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

عوام سرچارج بھرتے جارہے ہیں اور رقم کہاں خرچ ہورہی ہے؟آڈیٹر جنرل نے بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک) بجلی کے بلوں میں نیلم جہلم سرچارج کے نام سے حاصل کی جانے والی رقم کہاں خرچ ہو رہی ہے؟ آڈیٹر جنرل نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ عوام کی جیبوں سے نکالے گئے اربوں روپے ڈیم کی تعمیر پرخرچ نہیں کئے جا رہے آڈیٹر جنرل کا انکشاف۔تفصیلات کے مطابق بجلی کے بلوں پر وصول کئے جانے والے نیلم جہلم سرچارج سے متعلق چشم کشا انکشافات سامنے آئے ہیں۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے کہا ہے کہ نیلم جہلم سرچارج کے اربوں روپے ڈیم کی تعمیر پر خرچ نہیں ہو رہے۔بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے نیلم جہلم سرچارج سے اکٹھا ہو نے والا پیسہ اپنے پاس رکھ لیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ رواں سال نیلم جہلم سرچارج کی مد میں 5 ارب 16 کروڑ روپے جمع ہوئے مگر نیلم جہلم سرچارج کے پیسے حکومت کو دیے ہی نہیں گئے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے وزارت پا نی و بجلی سے ایک ہفتے میں جواب طلب کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…