ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

تیل کی قیمتیں،ناقابل یقین پیش گوئی کردی گئی

datetime 16  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوزڈیسک) تیل کی قیمتیں،ناقابل یقین پیش گوئی کردی گئی،انٹرنیشنل انرجی ایجنسی کی جانب سے تیل کی مانگ میں کمی کے اندازے کے بعد تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی دیکھنے میں ا?ئی ہے اور تیل کی قیمت عالمی منڈی میں 39 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔بعض ماہرین کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوسکتی ہے اور شاید یہ 20 ڈالر فی بیرل تک پہنچ جائے۔2013 میں تیل کی اپنی ریکارڈ سطح پر تھیں جب ایک بیرل کی 130 ڈالر کے قریب تھی۔گذشتہ روز تیل کی قیمت 39 ڈالر فی بیرل تھی جو دسمبر 2008 کے بعد سب سے نچلی سطح ہے۔انٹرنیشنل انرجی ایجنسی کے مطابق رواں سہہ ماہی میں تیل کی روزانہ مانگ ایک اعشاریہ تین ملین بیرل سے بڑھ رہی ہے۔ گذشتہ برس کی اسی سہہ ماہی میں تیل کی روزانہ مانگ 2.2 ملین بیرل تھی۔ماہرین کے مطابق اگر ایران اقتصادی پابندیوں کے اٹھائے جانے پر اپنی مجموعی پیداوار میں پانچ ہزار بیرل یومیہ کا اضافہ کرتا ہے تو تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…