ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

اشیائے خوراک کی عالمی قیمتیں اکتوبر سے نومبر میں 1.6 فیصد گرگئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) اشیائے خوراک کی عالمی قیمتیں اکتوبر سے نومبر میں 1.6 فیصد گرگئی تاہم گزشتہ سال نومبر کے مقابلے میں قیمتیں 18 فیصد کم ہیں.اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک وزراعت (ایف اے او) سے ملنے والی ای میل کے مطابق نومبر میں چینی کے سوا تمام غذائی اشیا کی قیمتوں میں کمی آئی، مجموعی طور پر خوراک کی عالمی قیمتوں میں ماہانہ بنیادوں پر 1.6 اور سالانہ بنیادوں پر 18 فیصد کمی آئی، امریکا میں بہتر پیداوار اور دیگر عوامل کے باعث اناج کے نرخ 2.3فیصد نیچے آگئے جبکہ پکانے کے تیل کی قیمتں 3.1 فیصد کم ہو گئیں، ڈیری پرائسزمیں 2.9فیصد کمی ہوئی۔گوشت کی قیمتوں میں بھی کمی ہوئی تاہم چینی کی قیمتیں مسلسل تیسرے ماہ بھی بڑھ گئیں۔ علاوہ ازیں ایف اے او کے سیریل سپلائی اینڈ ڈیمانڈ بریف کے مطابق اناج کی عالمی پیداوار 1.3 فیصد کمی سے 2.527 ارب ٹن اور استعمال 1فیصد اضافے سے 2.529 ارب ٹن رہے گا۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…