اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر بڑھتاہوادباﺅ،بالآخرحکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے

datetime 4  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر بڑھتے ہوئے دباﺅ کے باعث اسٹیک ہولڈر کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کرلیا ،پنجاب حکومت کی جانب سے کمشنر لاہور ڈویژن عبد اللہ خان سنبل نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو دعوت دے دی ۔ پنجاب حکومت کی جانب سے آئینی ماہر سلمان اکرم راجہ ، آرکیٹکٹ نیئر علی دادا،کامل ممتاز خان ،ڈاکٹر اعجاز انور،پرنسپل این سی اے ڈاکٹر مرتضیٰ جعفری ،لاہو ربچاﺅ تحریک ،راستہ بدلو،لاہور کنزرویشن سوسائٹی اورسول سوسائٹی سمیت انجینئرز اور آرکیٹکٹس سمیت دیگر کو کو بھی دعوت دی گئی ہے۔بریفنگ میںرہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ احمد حسان ، پرویز ملک ،ڈی سی او کیپٹن (ر) محمد عثمان ، عمرانہ ٹوانہ،ڈی جی ایل ڈی اے احد خان چیمہ ، سیکرٹریز اطلاعات ،سیاحت اور دیگر محکموں کے حکام بھی شریک ہوں گے ۔ کمشنر لاہور ڈویژن کے مطابق میڈیا کو چند روز بعد بریفنگ دی جائے گی ۔



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…