اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کی اہم ترین کامیابی،24ارب ڈالر کا”مال“پکڑ لیاگیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کی اہم ترین کامیابی،24ارب ڈالر کا”مال“پکڑ لیاگیا،قومی اسمبلی میں جمعہ کو وقفہ سوالات کے دور ان پارلیمانی سیکرٹری خزانہ رانا محمد افضل نے نے بتایا کہ پاکستان میں سمگلنگ اور یہاں سے ہونے والی سمگلنگ کی روک تھام مشکل ہے۔ گزشتہ سال ہم نے 24 ارب ڈالر کی سمگل شدہ اشیاءپکڑیں۔ سمگلنگ میں کمی ضرور آرہی ہے تاہم اس کو مکمل ختم کرنا مشکل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…