ماسکو(نیوزڈیسک)روس اور ترکی میں کشیدگی کے بعد ایشیائی منڈی میں کاروبار کے آغاز پر خام تیل کی قیمت میں 11سینٹ کم ہوگئی جس کے بعد فی بیرل تیل کی قیمت 42اعشاریہ76 ڈالر ہو گئی۔گزشتہ روز ترکی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر روس کا لڑاکا طیارہ مار گیا تھا جس کے بعد دونوں ممالک میں تعلقات کشیدہ ہوگئے ہیں ،جس کے بعد ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی فی بیرل قیمت 42اعشاریہ 76ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ترک صدر نے روس کے اظہار مذمت کے جواب میں کہا کہ اپنی سرزمین کی حفاظت کا حق رکھتے ہیں،ایک روز قبل ہی دونوں ملکوں کی کشیدگی کے باعث خام تیل کی قیمت ایک ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا تھا۔
روس اور ترکی میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں پر حیرت انگیز اثر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
موبائل لینے کی ضد؛ پہاڑ پر بیٹے کو خودکشی سے بچاتے والدین بھی گرکر ہلاک؛ ہولناک ویڈیو
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کو کس نے مارا؟ تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف
-
بادل برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
گٹرلائن کی صفائی کے دوران واسا کے 2 ملازمین دم گُھٹنے سے جاں بحق
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
حکومت نے پہلے بیرونِ ملک سے چینی منگوالی اب اسی کو ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پمز اسپتال انتظامیہ کا اعلامیہ جاری
-
خواجہ سرا کے بھیس میں گھر میں داخل ہوکر خاتون کیساتھ زیادتی
-
راولپنڈی میں شوہر نے گھریلو ملازم اور والد کے ساتھ مل کر بیوی کوہلاک کردیا
-
عمران خان ہسپتال منتقلی کیس، ڈائری نمبر 17804 الاٹ کر دیا گیا
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...



















































