جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستاہوگیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

کراچی ( آن لائن) عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستاہوگیا۔عالمی صرافہ مارکیٹ میں 9ڈالر کی کمی سے سونے کی فی اونس قیمت 1069ڈالرپرآگئی۔آل پاکستان سپریم کرنسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میںسونے کی ایک تولہ قیمت میں 250روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد کراچی،حیدرآباد،لاہور،ملتان،فیصل آباد،اسلام آباد،راولپنڈی اورکوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوںمیں سونے کی ایک تولہ قیمت 45ہزار 250روپے سے کم ہوکر45ہزارروپے ہوگئی اسی طرح 214روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 38ہزار571روپے پرآگئی جبکہ پاکستان بھرکی صرافہ مارکیٹوں میں چاندی کی ایک تولہ قیمت 660روپے کی سطح پربدستور برقراررہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…