پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

کراچی میں دودھ کی قیمت میں 6 روپے لیٹر اضافے کا اعلان

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں ڈیری فارمرز نے من مانی کرتے ہوئے دودھ کی قیمت میں 6 روپے لیٹر اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ ڈیری فارمرز نے کہا ہے کہ 15 نومبر سے دودھ 90 روپے لیٹرفروخت کیا جائے گا، کمشنر نے آج اجلاس بلایا تھا لیکن اجلاس ملتوی ہوگیا تو ڈیری فارمرز نے نئے نرخوں کا اعلان کردیا۔ کراچی میں دودھ پہلے ہی سرکاری نرخ سے 14 روپے زائد میں فروخت ہورہا ہے، فی لیٹردودھ کاسرکاری نرخ 70 روپے ہے لیکن شہر میں84 روپےمیں بک رہاہے۔ کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں اضافہ غیر قانونی ہے، ایسوسی ایشنز کو اس کا کوئی حق نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…