پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

حکومت پنجاب نےگرین ٹریکٹر اسکیم ختم کردی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک)حکومت پنجاب نے فنڈز کی کمی کے باعث گرین ٹریکٹر اسکیم ختم کردی ہے اور اسکیم کے خاتمے کا باقاعدہ اعلان جلد متوقع ہے۔پاپام کی پریس ریلیز کے مطابق اسکیم ختم کرنے کی بات وزیر خزانہ پنجاب ڈاکٹر عائشہ پاشا نے پاپام کے ایک وفد کے ساتھ حالیہ ملاقات میں بتائی۔ پاپام کا وفد گرین ٹریکٹر اسکیم کے ا?غاز کے سلسلے میں وزیر خزانہ پنجاب سے ملاقات کے لئے گیا تھا۔صوبائی ٹریکٹر سبسڈی اسکیم کے اعلان کے فوری بعد، مقامی ٹریکٹر اسمبل کرنے والوں اور ان کے ساتھ منسلک سپلائی فراہم کرنے والوں نے متوقع طلب کوبھانپتے ہوئے اپنی پیداوار میں تیزی لانے کی تیاریاں شروع کر دی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…