پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

پاکستان پر بیرونی قرض 65 ارب 60 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پر بیرونی قرضہ 65 ارب 60 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا ہے جبکہ وزارت خزانہ نے رواں سال قرضوں میں ایک ارب ڈالر کی کمی کی پیش گوئی کی ہے۔وفاقی وزارت خزانہ کی دستاویز کے مطابق مالی سال 13-2012 کے اختتام تک پاکستان پر بیرونی قرضوں کا حجم 60 ارب 90 کروڑڈالر تھا تاہم

پیرس میں فٹ بال میچ کے دوران بم دھماکے کی خصوصی ویڈیو

14-2013 کے دوران یہ قرضے 4ارب 70 کروڑ ڈالر اضافے کے بعد 65 ارب 60 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے ، رواں مالی سال کے اختتام تک بیرونی قرض کے حجم میں ایک ارب ڈالر کی کمی کا امکان ہے۔دستاویز کے مطابق 13-2012 کے دوران اندرونی قرضے 95 کھرب21 ارب روپے تھے جو کہ 14-2013 کے اختتام پر بڑھ کر 109 کھرب 20 ارب روپے ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…