اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ایشیائی آئل مارکیٹ میں بدھ کو خام تیل کے نرخوں میں استحکام کی صورتحال رہی۔کاروباری سرگرمیوں کے دوران امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے دسمبر میں ترسیل کیلئے معاہدے ایک سینٹ کی کمی سے 47.89 ڈالر فی بیرل میں ہوئے جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ کے دسمبر میں ترسیل کے معاہدے 2 سینٹ کے اضافے سے 50.56 ڈالر سی بیرل میں طے پائے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بٹرفلائی افیکٹ
-
رمضان 2026 میں صدقۂ فطر اور فدیہ کی نئی رقوم مقرر
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آئی سی سی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور، پاک بھارت میچ ہونے کا امکان
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پی ٹی آئی کے2 اہم رہنماؤں کو حراست میں لے لیا گیا
-
پنجاب حکومت کی بیوہ خواتین کیلئے سپورٹ کارڈ اسکیم منظور
-
صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری
-
38 سالہ سافٹ وئیر انجینئر کی گردن پر ڈور پھر گئی
-
اداکارراجپال یادیو قرض تنازع کیس میں تہاڑ جیل منتقل
-
کن ممالک میں روزے سب سے طویل اور سب سے چھوٹے ہونگے؟
-
جواایپ پروموشن کیس: ڈکی بھائی اور عروب جتوئی پر فردجرم عائد
-
بسنت کے تیسرے رو ز حادثات ،صحافی سمیت تین افراد جان کی بازی ہار گئے
-
20روپے رشوت کا الزام ، 30سال تک قانونی جنگ لڑنے والا کانسٹیبل بری ہونے کے اگلے ہی روز چل بسا
-
سینئر صحافی بلال غوری کراچی ائیرپورٹ سے گرفتار



















































