پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

سوئی سدرن گےس کمپنےوںکا عوام سے7ارب وصولی کا نیامنصوبہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سوئی سدرن گےس کمپنےوں نے عوام سے7ارب روپے کی وصولی کا نےا منصوبہ تےار کرلےا ہے۔مےڈےا رپورٹ کے مطابق اوگرا سے دستےاب دستاوےزات مےں کہا گےا ہے کہ گےس صارف پر سےکورٹی جمع کرنے کی مد مےں فےس 1500روپے بڑھا کر3000سے4500روپے تک کر دےنے کی سفارش کردی ہے،اوگرا سوئی سدرن کمپنےوں کی درخواست سماعت کےلئے منظور کردی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گےس چوری کا خسارہ پورا کرنے کےلئے ےہ منصوبہ بناےا جارہا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…