ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

ایک دم اتنی کمی ،فائدہ نہ اٹھایا تو پچھتائیں گے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرا چی (نیوز ڈیسک) ملکی صرافہ ما ر کیٹوں میں سو نے کی قیمت میں مسلسل کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ عا لمی صرا فہ ما ر کیٹ میں فی او نس سونا مز ید14 ڈالر سستا ہو کر 1118ڈا لر ہوگیا۔آل پا کستان سپریم کو نسل جیو لرز ایسو سی ایشن کی ر پورٹ کے مطا بق بدھ کو ملکی صرا فہ ما ر کیٹوں میں ایک تو لہ سو نے کی قیمت میں 250رو پے کی کمی ر یکارڈ کی گئی جس کے بعدکرا چی، حیدر آباد،لاہور،ملتان،فیصل آباد،اسلام آباد ،راولپنڈی اور کو ئٹہ کی صرافہ ما ر کیٹوں میں ایک تو لہ سو نا 46ہزار 700رو پے سے گھٹ کر 46ہزار350رو پے کا ہو گیا اسی طرح 214رو پے کی کمی سے دس گرام سو نے کی قیمت 39ہزار728رو پے ہو گئی جبکہ ایک تو لہ چا ندی کی قیمت بھی 15رو پے کم ہو گئی جس کے بعد چا ندی کی فی تو لہ قیمت 715رو پے سے کم ہو کر 700رو پے ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…