اسلام آباد (نیوزڈیسک)پیسکو اور سیپکونے نیپرا میں بجلی کی فی یونٹ کی قیمت میں 8روپے61پیسے اضافے کے لیے درخواست دائر کردی ہے نیشنل پاور ریگولرٹی اتھارٹی نیپرا نے دنوں کمنیوں کی درخواستیں سماعت کے لیے منظور کرلی ہیں اور 17اور18نومبرکا دن سماعت کے لیے مقرر کرلیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منگ کے روز پیسکو اور سیپکو کی طر ف سے دائر درخواست میں نیپرا سے بجلی قیمت میں فی یونٹ 8روپے61پیسے اضافہ کا مطالبہ کیا گیا ہے نیپرا نے دنوں کمپنیوں کی درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی ہے اور 17اور18نومبر کا دن مقرر کیا ہے سماعت نیپرا ہیڈکوارٹر میں ہوگی ۔
پیسکواورسیپکونے نیپراکو بجلی کی فی یونٹ کی قیمت میں 8روپے61پیسے اضافے کی درخواست دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کو کس نے مارا؟ تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف
-
بادل برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
گٹرلائن کی صفائی کے دوران واسا کے 2 ملازمین دم گُھٹنے سے جاں بحق
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
حکومت نے پہلے بیرونِ ملک سے چینی منگوالی اب اسی کو ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...
-
عمران خان ہسپتال منتقلی کیس، ڈائری نمبر 17804 الاٹ کر دیا گیا
-
ایران کا مضبوط پوزیشن کے ساتھ امریکا سے جنگ ختم کرنے کا عندیہ
-
فیصل آباد،گھریلو جھگڑے پر دادا نے 2 پوتوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
سرکاری حج سکیم میں صرف ساڑھے 18ہزار نشستیں باقی رہ گئیں



















































