کراچی(نیوزڈ یسک )سونے کی عالمی قیمتوں نیچے آنے کے باعث مقامی قیمتوں میں بھی ہفتہ کو کمی ریکارڈ کی گئی۔صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ہفتہ کو پاکستانی مارکیٹس میں سونے کی تولہ قیمت 100 روپے کی کمی سے 46ہزار 800 اور 10 گرام 86 روپے گھٹ کر 40114 روپے ہوگئی جبکہ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3 ڈالر کی کمی سے 1178 ڈالر فی اونس رہی اورچاندی کی قیمت معمولی بڑھ کر 16.02 ڈالر فی اونس رہی تاہم مقامی صرافہ مارکیٹس میں چاندی کی تولہ قیمت 700 اور 10 گرام 600 روپے برقرار رہی۔
سونے کی قیمت 100روپے گھٹ کر 46 ہزار800 روپے تولہ ہوگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
فیصل آباد،گھریلو جھگڑے پر دادا نے 2 پوتوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فضائیہ کا جدید طیارہ اچانک غائب ہونے کی اطلاعات
-
انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی کرنسیوں کے نئے نرخ جاری
-
13سالہ بچی کی زبردستی شادی کیس کا تحریری فیصلہ جاری
-
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی اور فوجی افسر کی فائرنگ کا واقعہ، عسکری ادارے نے ملوث فوج...
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر آج تہران کا دورہ کریں گے



















































