کراچی ( نیوزڈیسک)عالمی صرافہ بازارمیں سونے کی فی اونس قیمت میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا اور 10گرام سونا 40ہزار روپے سے کم ہوکر 39ہزار روپے کی سطح پر آگیا۔منگل کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں 14ڈالر کی کمی سے سونے کی فی اونس قیمت 1156ڈالر پر آگئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو ملکی صرافہ بازاروں میں سونے کی فی اونس قیمت میں 350روپے کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد کراچی ، حیدر آباد ، لاہور ، ملتان ، فیصل آباد ، اسلام آباد ،راولپنڈی اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت 46ہزار 900روپے سے کم ہوکر 46ہزار 550روپے ہوگئی ، اسی طرح 300روپے کی کمی سے 10گرام سونے کی قیمت 39ہزار 900روپے ہوگئی جبکہ صرافہ مارکیٹ میں چاندی کی ایک تولہ قیمت 700روپے بدستور برقرار رہی ۔
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
2 رمضان المبارک کو عام تعطیل کا اعلان ہو گیا
-
تلخ کلامی کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے یوکرینی صدر کو وائٹ ہاؤس سے چلتا کر ...
-
’کیا آپ کے پاس کوئی ڈھنگ کا سوٹ نہیں تھا جو پہن کر آتے‘، ٹرمپ ...
-
محسن نقوی کو رواں ماہ کونسا ایک اوراہم عہدہ ملنے والا ہے ،بڑی خبر آگئی
-
ٹیم میں 5 سے 6 تبدیلیاں،شاہد آفریدی نے وسیم اکرم کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
دارالعلوم حقانیہ میں خودکش دھماکا، حملہ آور مولانا حامد سے ملا، ویڈیو سامنے آگئی
-
مولانا حامد الحق کے بیٹے کا والد کو دھمکیاں ملنے کا انکشاف
-
کیا تلخ کلامی کے بعد یوکرینی صدر زیلنسکی امریکی ہم منصب ٹرمپ سے معا فی ...
-
پی ڈی ایم اے نے بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا
-
کرپٹو کرنسی کی قیمتوں میں تاریخی کمی ، اربوں ڈالر راتوں رات ڈوب گئے
-
مسلسل پانچویں روز کمی، پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
رمضان المبارک میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
2 رمضان المبارک کو عام تعطیل کا اعلان ہو گیا
-
تلخ کلامی کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے یوکرینی صدر کو وائٹ ہاؤس سے چلتا کر دیا
-
’کیا آپ کے پاس کوئی ڈھنگ کا سوٹ نہیں تھا جو پہن کر آتے‘، ٹرمپ سے ملاقات میں امریکی صحافی کا یوکرین...
-
محسن نقوی کو رواں ماہ کونسا ایک اوراہم عہدہ ملنے والا ہے ،بڑی خبر آگئی
-
ٹیم میں 5 سے 6 تبدیلیاں،شاہد آفریدی نے وسیم اکرم کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
دارالعلوم حقانیہ میں خودکش دھماکا، حملہ آور مولانا حامد سے ملا، ویڈیو سامنے آگئی
-
مولانا حامد الحق کے بیٹے کا والد کو دھمکیاں ملنے کا انکشاف
-
کیا تلخ کلامی کے بعد یوکرینی صدر زیلنسکی امریکی ہم منصب ٹرمپ سے معا فی مانگنے جا رہے ہیں؟ واضح خبر ا...
-
پی ڈی ایم اے نے بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا
-
کرپٹو کرنسی کی قیمتوں میں تاریخی کمی ، اربوں ڈالر راتوں رات ڈوب گئے
-
مسلسل پانچویں روز کمی، پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
رمضان المبارک میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی
-
عالمی بینک نے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کر دی
-
رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر میں نئے اوقات کار نافذ ہونگے