کراچی( نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 5 روپے کا نیا سکہ جاری کیا جارہا ہے جو 15 اکتوبر سے مارکیٹ میں گردش کرے گا۔مرکزی بینک کے مطابق 5 روپے کے نئے سکے کا قطر 18.5 ملی میٹر اور اس کا وزن 3 گرام کے قریب ہے، اس سکے کو تانبے، جست اور نکل کے آمیزش سے ڈھالا گیا ہے۔سکے کے اوپری رخ پر پرانے سکے ہی کی طرح اسلامی جمہوریہ پاکستان، اجراء کا سال اور گندم کے 2 خوشے کندہ ہیں۔سکے کی پشت پر گل دستے اور پانچ کونوں والے ستارے کے علاوہ ہندسے اور الفاظ میں اس کی مالیت تحریر ہے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ نیا سکہ 15 اکتوبر سے مارکیٹ میں گردش کرے گا لیکن اس کے ساتھ ساتھ پرانے سکوں کی افادیت بھی برقرار رہے گی۔
اسٹیٹ بینک نے ملک میں 5 روپے کا نیا سکہ متعارف کرادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
فیصل آباد،گھریلو جھگڑے پر دادا نے 2 پوتوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا
-
آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فضائیہ کا جدید طیارہ اچانک غائب ہونے کی اطلاعات
-
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی اور فوجی افسر کی فائرنگ کا واقعہ، عسکری ادارے نے ملوث فوج...
-
انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی کرنسیوں کے نئے نرخ جاری
-
حذیفہ رحمان نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور نورین نیازی کی ملاقات میں گفتگو بارے تفصیلات بتا دیں
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر آج تہران کا دورہ کریں گے
-
امریکی جج نے پاکستان سمیت 75 ممالک پر امیگریشن ویزا پابندی ختم کردی



















































