منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

نیپرا نے 5 پیدا واری کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آب(نیوزڈیسک) نیپرا نے رقم کی عدم ادائیگی پر بجلی کی 5 پیداواری کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔ نیپرا نے رقم کی عدم ادائیگی پر گرین الیکٹرک، ایسٹرن پاور، عربین ونڈ، سونگ انرجی اور فرسٹ ٹرائی اسٹار ونڈ کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔ نیپرا حکام کے مطابق متعلقہ کمپنیوں کو 2 کروڑ 4 لاکھ روپے کی عدم ادائیگی کی وجہ سے بلیک لسٹ کیا گیا۔دوسری جانب ڈسٹرکٹ کلکٹر اسلام آباد نے نادہندہ کمپنیوں کے خلاف کارروائی شروع کردی۔ ڈسٹرکٹ کلکٹر اسلام آباد کا کہنا ہے کہ کوئی فرد نادہندہ کمپنیوں کے اکاؤنٹ میں رقم جمع نہ کرائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…