جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

دس روپے کا بھی سکہ جاری کرنے کا فیصلہ، پانچ روپے کے سکہ کا سائز اور وزن نصف ہوگا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) حکومت پاکستان نے دس اور پانچ روپے کے نئے سکے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پانچ روپے کے نئے سکے کا ڈیزائن موجودہ سکے والا لیکن سائز اور وزن نصف ہوگا جبکہ اس کی رنگت زردی مائل ہوگی۔روزنامہ جنگ کے صحافی آصف محمودکی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ پاکستان منٹ نے سکے ڈھال لئے ہیں اور سٹیٹ بنک کو بھیجے جا رہے ہیں جو انہیں جلد جاری کر دے گا۔ دس روپے کا سکہ پہلی مرتبہ جاری ہوگا، اس کا ڈیزائن تیاری کے مراحل میں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…